سری نگر، 26اکتوبر (یو ا ین آئی) وادی کشمیر بشمول موسم گرما کے درالحکومت
سری نگر میں پیر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس
کئے گئے جس کے باعث لوگ
خوف و دہشت کے عالم میں گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کے جھٹکے دوپہر دوبجکر 41 منٹ پر محسوس کئے گئے۔